اداکارہ ارمینہ خان نے شادی کرلی

 اداکارہ ارمینہ خان نے شادی کرلی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کی نامور اداکارہ ارمینہ رانا خان نے اپنے بچپن کے دوست فیصل خان سے شادی کرلی اور اس خبر کا اعلان اداکارہ نے ویلنٹائن کے دن کیا۔

اداکارہ نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ کے ذریعے اعلان کیا کہ انہوں نے برطانیہ سے تعلق رکھنے والے اپنے دوست کے ساتھ نہایت سادگی سے نکاح کرلیا۔

ارمینہ خان نے اپنی پوسٹ میں یہ بھی بتایا کہ وہ آنے والے مہینوں میں اپنی شادی کی خوشی میں ایک تقریب بھی منعقد کریں گی۔

Sughra Afzal

Content Writer