ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سٹاک مارکیٹ کا مندی پر اختتام، انڈیکس 1 لاکھ 71 ہزار پر بند ہوا

سٹاک مارکیٹ کا مندی پر اختتام، انڈیکس 1 لاکھ 71 ہزار پر بند ہوا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مندی پر اختتام، تاریخ میں پہلی بار انڈیکس 1 لاکھ 71 ہزار کی سطح پر بند ہوا۔

 ہنڈریڈ انڈیکس 294 پوائنٹس کمی سے 170447 کی سطح پر بند ہوا، کاروبار کے دوران بلند ترین سطح 171922 کم ترین سطح 170191 رہی۔

 گزشتہ روز ہنڈریڈ انڈیکس 170741 کی سطح پر بند ہوا تھا۔