ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انڈر 19 ایشیاکپ; پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

انڈر 19 ایشیاکپ; پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: انڈر 19 ایشیاکپ:پاکستان، یو اے ای کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

پاکستانی ٹیم انڈر 19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی، فاتح ٹیم نے یو اے ای کو 70 رنز سے شکست دی۔

 پاکستان نے گروپ کے آخری میچ میں یو اے ای کو شکست سے دوچار کیا، یو اے ای 242 ہدف کے تعاقب میں 171 رنز بنا سکی۔

 پاکستان کی جانب سے عبد السبحان نے 4 احمد حسین، مومن قمر، محمد صیام نے 1،1 کھلاڑی کو آؤٹ کیا، یو اے ای کی جانب سے ایان مصباح نے 77 رنز کی باری لی۔