ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیض حمید کی سزا پر شاہد آفریدی کا مؤقف آگیا

فیض حمید کی سزا پر شاہد آفریدی کا مؤقف آگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک :سابق فوجی افسر فیض حمید کی سزا پر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا مؤقف بھی آگیا۔

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنے بیان میں کہا فیض حمید کا احتساب ہونا خوش آئند ہے،پاک فوج نے احتساب کاعمل اپنےاندرسےشروع کیا، جس نےبھی پاکستان کونقصان پہنچایا اس کااحتساب ہونا چاہیے۔

انہوں نےمزیدکہا ورلڈکپ سر پر ہے، ٹیم میں زیادہ تجربے کرنے کی ضرورت نہیں،ورلڈ کپ کے لئے کمبینیشن مل گیا ہوگا، کپتان کو ایک ٹیم بنا کر دیں، تاکہ اسے بھی پتہ ہو کہ میں کپتان ہوں،پی ایس ایل روڈ شو ہونا چاہئے، پی ایس ایل بڑا برانڈ ہے، پی ایس ایل فرنچائز کو بھی چاہیے ایسے پروگرام کریں۔