ویب ڈیسک: ملک میں سونے کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ 1800 روپے کمی سے 2 لاکھ 16 ہزار 800 روپے کا ہوگیا، جبکہ دس گرام سونے میں 1543 کمی سے 1 لاکھ 85 ہزار 871 روپے کا ہوگیا۔ اس کے علاوہ فی تولہ چاندی 2670 روپے پر برقرار ہے۔
عالمی مارکیٹ میں 15 ڈالر کی کمی 2040 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔