ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آسٹریلیا میں ہونے والا اسکواش ٹورنامنٹ پاکستانی کھلاڑی نے جیت لیا

آسٹریلیا میں ہونے والا اسکواش ٹورنامنٹ پاکستانی کھلاڑی نے جیت لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : پاکستانی سکواش سٹار ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں ہونے والا سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا۔

 میلبورن میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں ثنا بہادر نے آسٹریلیا کی راشیل گرینا کو 1-3 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔

 میلبورن میں ہونے والے ایونٹ کی مجموعی انعامی رقم 3 ہزار ڈالرز تھی۔