ڈالر کی قیمت میں اضافہ۔۔پاکستانی روپے کی بینڈ بج گئی

ڈالر کی قیمت میں اضافہ۔۔پاکستانی روپے کی بینڈ بج گئی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: انٹر بینک میں ڈالر 1.99 روپے مہنگا ہو کر 293.50 روپے کا ہوگیا۔

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے صدر ملک محمد بوستان نے کہا ہے کہ درآمدی کنٹینرز رُکے ہوئے تھے جو اب کلیئر ہوئے اس لیے بھی ڈالر کی قیمت بڑھی ہے۔ملک بوستان کا کہنا ہے کہ ملک کی معیشت کو بہتر کرنے کے لیے سخت فیصلے کرنا ہوں گے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 291.51 روپے پر بند ہوا تھا۔

Ansa Awais

Content Writer