ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بجلی کا بحران شدت اختیار کر گیا؛ صنعتی سیکٹر کو بجلی معطل

 بجلی کا بحران شدت اختیار کر گیا؛ صنعتی سیکٹر کو بجلی معطل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: شہر میں بجلی کا بحران شدت اختیار کرگیا ۔وفاقی حکومت نے بحران پر قابو پانے کیلئے صنعتی سیکٹر کو بجلی معطل کر دی۔
وزارت پاور ڈویژن نے صنعتی سیکٹر کو بند کرنے کا شیڈول جاری کر دیا۔
سٹیل فرنس اور ری رولنگ ملز کو شام 6سے ساڑھے 8بجے تک بند کرنے کی ہدایت کردی ۔ ٹیکسٹائل سیکٹر سمیت دیگر صنعتی صارفین کو ساڑھے 7سے 10بجے تک بند کرنے کا حکم دے دیا۔