ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونا فی تولہ 8100 روپے مزید مہنگا

سونا فی تولہ 8100 روپے مزید مہنگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شہزاد خان ابدالی: سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ ،سونا مزید 8100 روپے مہنگا ہوگیا۔
خالص چوبیس قیراط فی تولہ سونا ساڑھے تین لاکھ روپے پر پہنچ گیا، بائیس قیراط فی تولہ سونا 3لاکھ 20 ہزار 375 روپے کا ہوگیا،اکیس قیراط فی تولہ سونا 3لاکھ 5 ہزار 812 روپے میں فروخت ہونے لگا۔