پاکستان نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز، قومی ٹیم کا پریکٹس سیشن جاری

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز پریکٹس سیشن پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری،کھلاڑی سیریز کے لئے پوری طرح تیار ہیں۔ 

 تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیم ہیڈ کوچ اظہر محمود کی نگرانی میں پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھلاڑیوں کا پریکٹس سیشن جاری ہے ۔کھلاڑی کل بھی پریکٹس سیشن میں حصہ لیں گے۔

یاد رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ جمعرات کو راولپنڈی کرکٹٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔