ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اب ہونگے عوام کے مسائل انکی دہلیز پر حل، حکومت نے اہم فیصلہ کرلیا

اب ہونگے عوام کے مسائل انکی دہلیز پر حل، حکومت نے اہم فیصلہ کرلیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قذافی بٹ) پنجاب حکومت نے جنوبی پنجاب میں سول سیکرٹریٹ کو یکم جولائی سے فعال کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

پنجاب حکومت نے جنوبی پنجاب کے عوام کے مسائل انکی دہلیز پر حل کرنے کیلئے اقدامات اٹھانا شروع کردئیے ہیں، جنوبی پنجاب میں سول سیکرٹریٹ کو یکم جولائی سے فعال کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے پنجاب حکومت نے تمام انتظامی اداروں سے بجٹ تجاویز مانگ لی ہیں۔

 حکومت کی جانب سے لکھے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ تمام انتظامی ادارے محکمہ فنانس کو ایک ہفتہ میں تجاویز ارسال کریں، جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کو یکم جولائی سے فعال کر دیا جائے گا۔

Sughra Afzal

Content Writer