بھائی نے بہن کا گھر اجاڑ دیا

بھائی نے بہن کا گھر اجاڑ دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عرفان ملک: نواں کوٹ میں رؤف نامی شخص نے فائرنگ کرکے اپنی ہی بہن کاگھراجاڑ دیا،ملزم کی بہن نے عادل سے پسندکی شادی کی تھی،رؤف نے عادل کوقتل کیااورموقع سے فرارہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق نواں کوٹ میں فائرنگ کر کےسالےنےبہنوئی کوقتل کردیا۔ ملزم رؤف کی ہمشیرہ نےعادل سےپسندکی شادی کررکھی تھی۔ ڈی ایس پی کامران زمان نے بتایا کہ  فائرنگ سےملزم کی ہمشیرہ زخمی ہوگئی۔جبکہ بہنوئی موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

یہ بھی ضرور پڑھیں:عسکری الیون میں تین بچوں کا قتل، معاملہ نیا رخ اختیار کرگیا 

   واضح رہے کہ ملزم فائرنگ کےبعد موقع سےفرار ہوگیا۔پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔