ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایشیا کپ ؛سری لنکا کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

 ایشیا کپ ؛سری لنکا کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :ٹی20 ایشیا کپ 2025ء کے 8ویں میچ میں سری لنکا نے ہانگ کانگ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

دبئی کرکٹ اسٹیڈیم پر گروپ بی کے شیڈول میچ میں ٹاس جیتنے کے بعد سری لنکن کپتان نے کہا کہ آج کے میچ کی پچ بہت اچھی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پچ کی صورتحال دیکھ کر ہانگ کانگ کے خلاف میچ میں پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔