ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی فی تولہ قیمت برقرار

سونے کی فی تولہ قیمت برقرار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : ملک بھر میں سونے کا بھاؤ گزشتہ قیمت پر برقرار رہا ۔

 آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 86 ہزار 300 روپے پر برقرار ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بھی 3 لاکھ 31 ہزار 189روپے پر برقرار ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 3 ہزار 643 ڈالرز فی اونس پر برقرار ہے۔