ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر ہی برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر ہی برقرار رکھنے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 اشرف خان: اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر ہی برقرار رکھنے کا فیصلہ، مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیاگیا.

تفصیلات کےمطابق اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا فیصلہ، شرح سود 11 فیصد پر ہی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا، اسٹیٹ بینک نے پالیسی بیان جاری کردیا۔

سیلات کی تباہ کاریوں سے اجناس کی سپلائی چین پر اثرات ہوسکتے ہیں، مہنگائی کی رفتار میں اضافہ ہوسکا ہے۔

کراچی چیمبر او ایف پی سی سی آئی نے شرح سود میں دو فیصد کمی کا مطالبہ کیا تھا،کاروباری افراد کا کہنا تھا کہ شرح سود میں کمی سے حکومت اور بزنس کو بھی فائدہ ہوتا ۔