ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب اسمبلی کے سابق رکن ڈاکٹر ضیا اللہ خان بنگش کی اہلیہ انتقال کر گئیں

پنجاب اسمبلی کے سابق رکن ڈاکٹر ضیا اللہ خان بنگش کی اہلیہ انتقال کر گئیں
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

حسن علی::پنجاب اسمبلی کے سابق رکن ڈاکٹر ضیا اللہ خان بنگش کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔
نماز جنازہ آج 15 ستمبر کو گول گراؤنڈ شادباغ میں بعد از نماز ظہر دوپہر 2بجےادا کیجائے گی۔