ایکسائز اینٹیلیجنس بیورو کی بڑی کاروائی, بین الاقوامی منشیات سمگلر گرفتار

ایکسائز اینٹیلیجنس بیورو کی بڑی کاروائی, بین الاقوامی منشیات سمگلر گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ایکسائز اینٹیلیجنس بیورو نے کاروائی کرتے ہوئے بین الاقوامی منشیات سمگلر کو  گرفتار کرلیا۔

 ترجمان ایکسائز کے مطابق انسانی جسم کے اندر منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام کردی،جبکہ  بین الاقوامی منشیات سمگلر گرفتار کرلیا۔

 تر جمان کا کہنا ہے کہ ملزم ہیروئن بھرے کیسول نگل کر بیرون ملک سمگل کر رہا تھا ، ملزم کو گرفتاری کے بعد ہسپتال منتقل گیا ، جہاں ملزم کے پیٹ سے 67 عدد (416 گرام) ہیروئن بھرے کیپسول خارج کئے گئے۔ 

 ترجمان ایکسائز کے مطابق ملزم کا پاسپورٹ قبضے میں لیکر تھانہ ایکسائز پشاور میں مقدمہ درج کردیا گیا جبکہ  مزید تفتیش جاری ہے۔