ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب حکومت کا محکمہ بلدیات کے حوالے سے بڑا فیصلہ

پنجاب حکومت کا محکمہ بلدیات کے حوالے سے بڑا فیصلہ
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :  پنجاب حکومت نے محکمہ بلدیات کے حوالے سے بڑا فیصلہ کردیا ۔

 تفصیلات کے مطابق پنجاب کی آٹھ میونسپل کارپوریشنز کے ایڈمنسٹریٹو اختیار تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ ایڈمسٹریٹو کنٹرول کمشنرز سے لے کر ڈپٹی کمشنرز کو دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 24 اکتوبر2022 کو کمشنر کو کو میونسپل کارپوریشنز کا اختیار کمشنرز کو دیا تھا۔ کمشنرز کی مصروفیات کے باعث اختیارات کی منتقلی کا فیصلہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اختیارات کی منتقلی کا فیصلہ جلد کابینہ سے منظوری کے لئے پیش کیا جائے گا۔