لینڈنگ کے دوران طیارہ رن وے سے پھسل گیا

لینڈنگ کے دوران طیارہ رن وے سے پھسل گیا
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)طیارہ لینڈنگ کےدوران رن وے سے پھسل گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ بھارتی شہر ممبئی میں پیش آیا، رن وے پر پھسلنے سے طیارے میں آگ لگ گئی جس دوران عملےکے 2 اور 6 مسافروں سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔

حادثے کے بعد زخمیوں کو طبی امداد کیلئے فوری اسپتال منتقل کردیا گیا۔

حکام کے مطابق طیارہ وشاکاپٹنم سے ممبئی آیا تھا، بارش کی وجہ سےحدنگاہ میں کمی طیارہ حادثےکاسبب بنی تاہم حادثے میں بڑا نقصان نہیں ہوا۔