ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب یونیورسٹی نے طالب علموں کو بڑی خوشخبری سنا دی

پنجاب یونیورسٹی نے طالب علموں کو بڑی خوشخبری سنا دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عمران یونس)پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے ایم فل پی ایچ ڈی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع کر دی۔
  تفصیلات کے مطابق پنجاب یونیورسٹی کی ڈینز کمیٹی نے ایم فل پی ایچ ڈی میں داخلوں کی آخری تاریخ بڑھا دی ہے۔پنجاب یونیورسٹی میں ایم فل اور پی ایچ ڈی میں داخلوں کے خواہشمند 25 ستمبر تک فارم جمع کرا سکتے ہیں۔

کمیٹی کے فیصلے کے مطابق باقی تمام داخلے متعلقہ جاری کردہ تاریخوں کے مطابق ہونگے۔مزید معلومات کے لئے امیدوار پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ وزٹ کر سکتے ہیں۔