ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی

 پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:  پیٹرولیم مصنوعات  کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی  

 نوٹیفیکشن  کے مطابق  وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی ۔

پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے66 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری دی گئی ہے اور پیٹرول کی نئی قیمت263 روپے2 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

 ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 39پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری دی گئی ہے، ڈیزل کی نئی قیمت 275روپے 42پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے

لائٹ ڈیزل 2روپے47پیسے فی لیٹرسستا ہوگیا ، لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت162روپے76پیسے ہوگئی
  مٹی کے تیل کی قیمت 3 روپے 26پیسے فی لیٹر کمی کے بعد 181 روپے71پیسے فی لیٹر مقرر کی  گئی ہے۔