شہزاد خان ابدالی:سونےکی قیمتوں میں تیزی کا سلسلہ برقرار ہے ،مزید مہنگا ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق فی تولہ سونا4500 روپے مزیدمہنگا ہوا جس کے بعد خالص 24قیراط فی تولہ سونا4لاکھ52ہزارروپےکاہوگیا۔
22قیراط فی تولہ سونا4لاکھ14ہزار 333روپےجبکہ 21قیراط فی تولہ سونا 3 لاکھ 95 ہزار 500 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔
دس گرام چاندی 6600 روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔