ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سٹاک مارکیٹ میں تیزی ،ہنڈریڈ انڈیکس 166756 کی سطح پر پہنچ گیا  

سٹاک مارکیٹ میں تیزی ،ہنڈریڈ انڈیکس 166756 کی سطح پر پہنچ گیا  
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(کاوش میمن)پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی ریکارڈکی گئی اورہنڈریڈ انڈیکس میں 1280 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا۔
سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر تیزی ریکارڈکی گئی اورہنڈریڈ انڈیکس 1280 پوائنٹس کے اضافے کے بعد166756 کی سطح پر پہنچ گیا۔

گزشتہ روز ہنڈریڈ انڈیکس 165476 کی سطح پر بند ہوا تھا۔