(ویب ڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا اوگرا نے پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کی سفارش کی۔
تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہا وگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی سمری پیش کی،اوگرا نے پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کی سفارش کی۔
سمری میں ڈیزل ، مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمت بڑھانے کی سفارش کی گئی ،وزیر اعظم شہباز شریف سے مشورے کے بعد قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ۔
31 اکتوبر تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ ہوا ہے۔