وسیم احمد: پہلا بلائنڈ ویمنز ٹی 20کرکٹ ورلڈ کپ، پاکستان نےایونٹ کاسب سےزیادہ رنزسکورکرنیکانیاٹارگٹ سیٹ کردیا۔
پاکستان نےسری لنکا کیخلاف بغیرکسی نقصان کے331رنزبنائے، پاکستانی بلےبازمہرین علی نےبلائنڈویمنزکرکٹ میں عالمی ریکارڈقائم کردیا۔
مہرین علی نےسری لنکاکیخلاف 78 گیندوں پر 230 رنز بنا کر کے عالمی ریکارڈ قائم کیا، مہرین علی کہنا تھا کہ ریکارڈ قائم کرنے پر اللہ تعالیٰ کا شکریہ ادا کرتی ہوں، اپنا یہ ریکارڈپاکستان اوروالدین کےنام کرتی ہوں۔