ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بانی پی ٹی آئی کےخلاف ہرجانےکےدعوے کی سماعت29نومبرتک ملتوی

بانی پی ٹی آئی کےخلاف ہرجانےکےدعوے کی سماعت29نومبرتک ملتوی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہین عتیق :بانی پی ٹی آئی کےخلاف ہرجانےکےدعوے کی سماعت29نومبرتک ملتوی ہوگئی۔

بانی پی ٹی آئی کےوکیل نے وفاقی وزیرعطاتارڑپر جرح کی ،عطاتارڑنے کہاکہ یہ پبلک دستاویزات ہیں اوراس پرمیرےدستخط نہیں،یہ ہتک عزت کوثابت کرتےہیں،یوایس پی حفیظ سنٹرسےخریدی،تفصیلات کاڈیٹاہرجگہ پرموجودہے۔
عطاتارڑنے کہاکہ یہ غلط ہےکہ میں نےسیاسی وابستگی کی بناپرشہادت دی،جوپبلک دستاویزات پیش کیں وہ تصدیق شدہ ہیں.

عدالت میں سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمدخان اپنا بیان قلمبند کرائیں گے۔

بانی پی ٹی آئی کےوکیل نے وفاقی وزیرعطاتارڑپر جرح کی ،ختم ہونےپرسماعت29نومبرتک ملتوی کردی گئی ۔