ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیٹرول پمپ ڈیلر ایسوسی ایشن کا ڈیزل کی قلت پر اوگرا کو خط

پیٹرول پمپ ڈیلر ایسوسی ایشن کا ڈیزل کی قلت پر اوگرا کو خط
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : ڈیزل کی قلت پر پیٹرول پمپ ڈیلر ایسوسی ایشن کی جانب سے اوگرا کو خط لکھ دیا گیا۔

 خط کے متن  میں کہا گیا ہے کہ پٹرول پمپوں پر ایک ہفتے سے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قلت کا سامنا ہے۔

خط میں کہا گیا ہے کہ کوٹے کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل فراہم نہیں کیا جا رہا، فراہم کردہ ڈیزل کے تحت مطلوبہ ہدف مکمل کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔

خط میں بتایا کیا ہے کہ گاڑیوں کو ہائی اسپیڈ ڈیزل لینے کے لیے کئی گھنٹوں تک انتظار کرنا پڑتا ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی مصنوعی قلت پیدا کرنے کی کوشش  کی جا رہی ہے۔