سٹی 42: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی
پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹرکمی کی گئی جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل بھی 5 روپے فی لیٹر کمی گئی۔
پٹرول کی نئی قیمت 409.78 روپے فی لیٹر مقرر ہوگئی جبکہ ڈیزل 409.58 روپے فی لیٹر ہوگیا.
وزارت توانائی نے نئی قیمتوں کا نوٹی فیکشن جاری کردیا.نئی قیتموں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا.
