زین مدنی : شہر لاہور کے تمام تھیٹرز میں پرانے اوقات پر ڈراموں کا آغاز آج سے ہوگا ۔
رات گیارہ سے ایک بجے تک ڈرامے نمایش پذیر ہوں گے ۔پرنس ۔شبستان۔محفل ۔ناز۔تماثیل سمیت دیگر تھیٹر ہالز میں نئے ڈرامے آج سے شروع ہورہے ۔
لاہور ہائی کورٹ کے احکامات پر پرانے ڈراما اوقات پر ڈرامے شروع ہوں گے ۔
تھیٹر انڈسٹری کی پرانے اوقات پر ڈرامے شروع ہونے پر خوشی کی لہر دوڑ گئی۔