سٹی 42: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی طرف سے کاروباری برادری کیلئے بڑا ریلیف مل گیا۔ 24 گھنٹے مارکیٹیں کھلی رہ سکتی ہیں نوٹیفیکشن جاری ہوگیا ۔
مشیر وزیر وزیراعلیٰ ذیشان ملک نے کہا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے دکانوں، مارکیٹس، شاپنگ مالز، ہوٹلز، ریسٹورنٹس اور فوڈ آؤٹ لیٹس کو یکم جون 2026 تک مقررہ اوقاتِ بندش سے استثنیٰ دے دیا
پنجاب حکومت نے نے دکانوں، مارکیٹس، شاپنگ مالز، ہوٹلز، ریسٹورنٹس اور فوڈ آؤٹ لیٹس کو یکم جون 2026 تک مقررہ اوقاتِ بندش سے استثنیٰ دے دیا
تاجر برادری اور تاجر تنظیموں کا دیرینہ مطالبہ تھا کہ عید تک اوقات کار میں تبدیلی کی جائے ،وزیراعلی مریم نواز نے عید کی آمد کے حوالے سے عوام اور تاجروں کی سہولت کیلئے اوقات کار میں تبدیلی کی
نوٹیفیکشن بھی جاری کردیا گیا ۔
