ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یوم تشکر ؛ تمام جامعات افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کریں گی

 یوم تشکر ؛ تمام جامعات افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کریں گی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42:آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر تمام جامعات افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کریں گی
محکہ ہائر ایجوکیشن نے یوم تشکر منانے کیلئے تمام جامعات کو مراسلہ جاری کر دیا،تمام جامعات وائس چانسلر کی قیادت میں پرچم کشائی کریں گی ،ریلیاں نکالیں گی
اظہار تشکر ریلیوں میں یونیورسٹی افسر، اساتذہ اور طلبہ شرکت کریں گے