سٹی 42: ڈالر انٹربینک میں سستا ،اوپن مارکیٹ میں مہنگا ہوگیا
انٹربینک میں امریکی ڈالر 11 پیسے سستاہوگیا
اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 281.72 روپے سے کم ہوکر 281.61 روپے پر بند ہوا، ماہرین کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے قرض کی مد میں 1 ارب 2 کروڑ ڈالر موصول ہونے پر روپے پر دباو کم ہوا،
اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر3 پیسے مہنگا ہوکر 283.75 روپے پر پہنچ گیا ،اوپن مارکیٹ میں یورو 1.26 روپےسستا ہوکر 318.53 روپے پرآگیا ،اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ 1.56 روپے سستاہوکر 377.76 روپے پر آگیا ،اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 77.45 روپے پر برقرار ہے ،اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال بھی 75.70 روپے پر برقرار