ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شہزاد خان ابدالی:عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمتوں میں کمی ہو گئی۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 76ڈالر سستا ہوکر 3150 ڈالر فی اونس ہوگیا۔
مقامی مارکیٹ میں سونا 12 ہزار 800 روپے سستا ہوگیا۔خالص 24قیراط فی تولہ سونا 3لاکھ 35 ہزار 500 روپے،22قیراط فی تولہ سونا 3لاکھ 7 ہزار 542 روپے کا ہوگیا جبکہ 21قیراط فی تولہ سونا 2لاکھ 93 ہزار 563 روپے کا ہوگیا۔
10گرام چاندی کی قیمت 3380 روپے ہوگئی۔