ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برائلر مرغی کاگوشت پھر مہنگا ہو گیا

 برائلر مرغی کاگوشت پھر مہنگا ہو گیا
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سیعد احمد: گوشت کی قیمت میں اضافہ ،مارکیٹ کمیٹی کی جانب سے برائلر مرغی کی قیمتوں میں اتار چڑھاو کا سلسلہ جاری ہے ۔

گوشت کی سرکاری قیمت میں 24روپے اضافہ کیا گیا۔برائلر مرغی کا سرکاری ریٹ 423 روپے فی کلو مقرر ہے۔زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 281 روپے جبکہ پرچون ریٹ 292روپے فی کلو جاری کیا گیا۔

فارمی انڈوں کی قیمت 259روپے فی درجن مقررکی گئی جبکہ انڈوں کی پیٹی کا سرکاری تھوک ریٹ 7650روپےہے۔