ویب ڈیسک: جمعیت علما اسلام کےامیر اورپاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کےصدر مولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ جب تک اس عدالت سے عوام کی عدالت میں استعفی نہیں آجاتا کوئی یہاں سے نہیں جائیگا ۔ انہوں نے یہ بات منگل کی سہ پہر اسلام آبادمیں پی ڈی ایم کے دھرنا کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔