ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رمضان المبارک کا پہلا عشرہ، 55 لاکھ زائرین نے عمرہ ادا کیا

رمضان المبارک کا پہلا عشرہ، 55 لاکھ زائرین نے عمرہ ادا کیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں 55 لاکھ زائرین نے عمرہ ادا کیا ۔ 

 رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں 55 لاکھ زائرین نے عمرہ ادا کیا جبکہ 10 دنوں میں ڈھائی کروڑ نمازی مسجد الحرام میں داخل ہوئے۔

 میڈیا رپورٹس کے مطابق زائرین کی خدمت کیلئے 11 ہزار ملازمین تعینات کیے گئے ہیں، 4 ہزار ملازمین دن میں 5 بار مسجد کی صفائی کرتے ہیں۔