ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت میں کمی

سونے کی قیمت میں کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

مسلسل اضافے کے بعد آج سونے کی قیمت میں معموملی کمی ہوگئی ہے۔ 

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 13 ہزار 700 روپے ہوگئی، جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 257 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 68 ہزار 947 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 4 ڈالر کم ہو کر 2984 ڈالر فی اونس ہے۔