ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 سونے کی قیمت میں حیران کن کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

Gold price decreased
کیپشن: Gold price
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) سونے کی فی تولہ قیمت میں  حیران کن  کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1350 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 29 ہزار 200 روپے ہو گئی۔
10 گرام سونے کی قیمت  ایک ہزار 157 روپے کی کمی کے بعد  نئی قیمت ایک لاکھ 10 ہزار 768 روپے ہو گئی۔

 دوسری جانب روس اور یوکرین کے درمیان سفارتی مذاکرات میں اہم پیشرفت کی توقع اور چین میں کورونا کیسز کی تعداد میں اضافے کے بعد خام تیل کی قیمت 2ہفتوں کی کم ترین سطح سو ڈالر فی بیرل پر آگئی ہے۔

 قبل  ازیں یکم مارچ کو خام تیل کی قیمتیں 130ڈالر فی بیرل سے بھی تجاوز کرگئی تھیں۔