ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایرانی وزیر خارجہ کو لبنانی صدر کا ٹیلیفون، معاہدے اور خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال 

ایرانی وزیر خارجہ کو لبنانی صدر کا ٹیلیفون، معاہدے اور خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : ایرانی وزیر خارجہ کو لبنانی صدر کی جانب سے ٹیلیفون کیا گیا، دونوں کے درمیان معاہدے اور خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ 

لبنانی صدر جوزف عون کو ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کی جانب سے ایک ٹیلی فون کال موصول ہوئی ہے جس میں امریکہ کے ساتھ طے پانے والے حالیہ معاہدے پر تفصیلی گفتگو کی گئی ہے۔

اس رابطے کے دوران دونوں رہنماؤں نے معاہدے کے مختلف پہلوؤں، خطے کی موجودہ صورتحال اور لبنان کے امن و استحکام پر اس کے ممکنہ اثرات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔