ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ایران اور امریکہ کےدرمیان معاہدے کےبعد  مقامی گولڈمارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا  10800 روپے بڑھ کر455136 روپے کا ہوگیا،دس گرام سونے کی قیمت 9720 روپے بڑھ کر 389600 روپے ہوگئی۔

فی تولہ چاندی کی قیمت 230 روپے بڑھ کر 7509 روپے ہوگئی،دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں 108 ڈالر بڑھ کر فی اونس سونا 4327 ڈالر کا ہو گیا۔

Ansa Awais

Content Writer