ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھ گئیں

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھ گئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں سامنے آگئیں ۔ 

وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 80 پیسے اضافہ کیا گیا ہے ، جس کے بعد نئی قیمت 258 روپے 43 پیسے ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 95 پیسے اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 262 روپے 59 پیسے ہوگئی ہے۔ 

نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے کر دیا گیا۔