ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہر قائد میں بارش شروع

شہر قائد میں بارش شروع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 کراچی  شہر میں مغربی ہواوں کا سلسلہ اثر انداز  ہونا شروع  ہوگیا ، مختلف علاقوں میں بارش شروع ہوگئی

ایم نائن ، نوریا آباد و اطراف میں بارش ہو رہی ہے ، سہراب گوٹھ ، گلشن معمار ، سرجانی میں بونداباندی  ہو رہی ہے ،بادلوں کی گرج چمک بھی جاری  ہے ، گلشن اقبال اور اطراف میں گرد آلود ہوائیں چل رہی  ہیں 
محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کے مضافات میں  کل سے گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع  ہے ، اس وقت درجہ حرارت 33ڈگری سینٹی گریڈہے،ہوامیں نمی کاتناسب 45فیصدہے

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کےدوران زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت 37اشاریہ ایک ڈگری سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا،