ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایران اور اسرائیل کو ایک معاہدہ کرنا چاہیے اور وہ کرینگے؛ ڈونلڈ ٹرمپ

ایران اور اسرائیل کو ایک معاہدہ کرنا چاہیے اور وہ کرینگے؛ ڈونلڈ ٹرمپ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران اسرائیل کشیدگی پر نیا بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور اسرائیل کو ایک معاہدہ کرنا چاہیے اور وہ معاہدہ کریں گے۔

 امریکی صدر نے اپنے بیان میں کہا کہ ایران اور اسرائیل معاہدہ کریں، جیسا میں نے پاک بھارت جنگ بند کروائی ۔ انہوں نے کہا کہ تجارت کا استعمال کرتے ہوئے پاک بھارت کے بہترین لیڈروں سے بات کی، پاک بھارت بات جیت میں عقل سے فیصلہ  کیا گیا،عقل ، ہم آہنگی اور سمجھداری سے بات کی گئی جس سے کامیاب ہوئے ۔

صدر ٹرمپ کاکہناتھا کہ بہت سی کالز اور ملاقاتیں ہو رہی ہیں، ہم جلد ایران اور اسرائیل کے درمیان بھی امن قائم کریں گے ۔