"فلم باجی کی کامیابی نے مخالفین کو منہ توڑ جواب دیا"

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) لالی وڈ انڈسٹری کی نامور اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ ”باجی“کی کامیابی نے مخالفین کو منہ توڑ جواب دیا ہے۔

 اپنے ایک انٹر ویو کے دوران فلم سٹار میرا نے کہا کہ تاریخ گوا ہ ہے کہ میں نے شوبز میں ہمیشہ کچھ منفر د پر فارمنس دی ہے جس کی وجہ سے میں ہر بار مخالفین کے تمام دعوؤں کو ناکام بنا دیتی ہوں۔

میرا نے مزید کہا کہ آنیوالے دنوں میں مزید2فلموں کیلئے کام کر نے کی منصوبہ بندی کر رہی ہوں میرے پاس کام کی پیشکش بہت ہے مگر دیگر مصروفیات کی وجہ سے فلموں کیلئے زیادہ وقت نہیں دے سکتی۔

Sughra Afzal

Content Writer