ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب بار کونسل کا پنجاب بھر میں کل مکمل ہڑتال کا اعلان

پنجاب بار کونسل کا پنجاب بھر میں کل مکمل ہڑتال کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک اشرف : پنجاب بار کونسل  نے  پنجاب بھر میں کل مکمل ہڑتال کا اعلان کردیا ۔
محکمہ مال کے نئے آن لائن مقدماتی نظام کیخلاف ہڑتال کی کال دی گئی ۔ بار عہدیدار کے مطابق 16جولائی کو وکلا پنجاب بھر کی عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے۔
بار کونسل  نے  حکومت سے ریونیو کیس مینجمنٹ سسٹم کا نوٹیفکیشن واپس لینے کا مطالبہ کیا گیا ۔ 
سیکرٹری پنجاب بار کونسل کی جانب سے ہڑتال کی کال کا اعلامیہ جاری کردیاگیا۔