ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عوام کیلئےخوشخبری،ریلوےحکام کابلھےشاہ پسنجرٹرین چلانےکافیصلہ

عوام کیلئےخوشخبری،ریلوےحکام کابلھےشاہ پسنجرٹرین چلانےکافیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  سعید احمد:پاکستان ریلوے انتظامیہ نے لاہور براستہ قصور، پاک پتن اور لاہور کے درمیان بلھے شاہ پسنجر ٹرین  17 جولائی 2026 سے بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
257 اَپ بلھے شاہ پسنجر ٹرین پاک پتن سے صبح پانچ بجے روانہ ہو کر رائیونڈ اور قصور سے ہوتی ہوئی صبح 10 بج کر 50 منٹ پر لاہور پہنچے گی۔
بلھے شاہ 258 ڈاؤن لاہور سے شام 4 بجے روانہ ہو کر رات 9 بج کر 30 منٹ پر پاک پتن ریلوے اسٹیشن پہنچے گی۔

پسنجر ٹرین پانچ اکانومی کلاس کوچز اور ایک پاور وین پر مشتمل ہوگی۔