ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حکومت نے ایک بار پھر پیٹرول بم گرا دیا

حکومت نے ایک بار پھر پیٹرول بم گرا دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: حکومت نے ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کردیا

پیٹرول کی فی لٹر قیمت میں 5 روپے 36 پیسے اضافہ کر دیا گیا، پیٹرول کی نئی قیمت 272 روپے 15 پیسے  فی لیٹر مقرر کردی 
ہائی اسپیڈ ڈیزل 11 روپے 37 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا ، ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت284 روپے 35 پیسے فی لیٹر مقرر کردی 

وزارت خزانہ کے مطابق کیروسین آئل 3 روپے 10 پیسے سستا  کردیا، لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 1 روپیہ 85 پیسے کم ہوئی ہے 

نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا ،وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا