ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ویمنز کرکٹ ورلڈکپ 2025 کے وارم اپ میچز کا شیڈول جاری

ویمنز کرکٹ ورلڈکپ 2025 کے وارم اپ میچز کا شیڈول جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: آئی سی سی  نے ویمنز کرکٹ ورلڈکپ 2025 کے وارم اپ میچز کے شیڈول کا اعلان کردیا

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم 25 اور 28 ستمبر کو دو وارم اپ میچز کھیلے گی،قومی ویمنز ٹیم 25 سمتبر کو سری لنکا اے کے خلاف کھیلے گی

پاکستان ویمنز ٹیم اپنا دوسرا وارم اپ میچ بھی سری لنکا اے کے خلاف 28 ستمبر کو ہوگا،قومی ویمنز ٹیم کے دونوں وارم اپ میچز کولمبو کرکٹ کلب گراؤنڈ میں کھیلے جائیں گے