ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت میں کمی

سونے کی قیمت میں کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں آج کمی ہوگئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 59 ہزار روپے پر آگئی، جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 600 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 7 ہزار 784 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 7 ڈالرز کم ہو کر 3 ہزار 365 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔