ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بغیر ڈرائیور گاڑیوں کی ٹیکسی سروس کی مقبولیت میں اضافہ

بغیر ڈرائیور گاڑیوں کی ٹیکسی سروس کی مقبولیت میں اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ڈرائیور کے بغیر خود کار نظام کے تحت چلنے والی گاڑیاں دنیا بھر میں تیزی سے مقبولیت حاصل کر رہی ہیں ، ٹیسلا، اوبر اور روبو ٹیکسی نامی کمپنیوں میں اس حوالے سے سخت مقابلہ جاری ہے۔

 امریکی مارکیٹ میں اوبر کی غیر متوقع مقبولیت کے بعد دیگر ویمیو کمپنی کی جانب سے بغیر ڈرائیور کے گاڑیوں کی ٹیکسی سروس فراہم کی جا رہی ہے۔

 لوگوں کی بڑی تعداد شہر میں ٹیکسی سروس کے بڑھتے جرائم سے بچائو کے لیے بغیر ڈرائیور کے چلنے والے ٹیکسی گاڑیوں سے استفادہ کر رہی ہے۔